Home Crime سٹی کورٹ کراچی میں فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

سٹی کورٹ کراچی میں فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

by admin
Spread the love

سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

کراچی پولیس حکام کے مطابق سٹی کورٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون صائمہ سول اسپتال میں زیرِ علاج ہے اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں آپریشن جاری ہے، جس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے اسپتال حکام کے مطابق گولی پیٹ کو چیرتی ہوئی جسم سے باہر نکلی ہے۔

واضح رہے کہ خاتون نے شوہر کے خلاف خلع کا کیس دائر کر رکھا تھا پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment