شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

شہر قائد کے علاقے کھارادر میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سپردخاک

Spread the love
کراچی شہر قائد کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سنیہ گارڈن شو مارکیٹ کی رہائشی تھی، خاتون گھر میں دوپٹے کی تیاری اور کپڑوں کی سلائی کا کام کرتے تھی واقعے کے وقت وہ دوپٹوں کی سپلائی دینے گئی مارکیٹ آئی تھی۔ جاں بحق ہونے والی 30 سالہ ثنیہ 4 بچوں کی ماں تھی سب سے بڑی تقریباً 14 سال کی بیٹی ہے، مرحومہ کا شوہر علاقے میں میڈیکل اسٹور پر ملازمت کرتا ہے ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر شو مارکیٹ میں گھر کے قریب مسجد میں ادا کی گئی جبکہ میوہ شاہ قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ کی میت گھر پہنچنے پر اہل محلہ سمیت بچوں کے ماں بچھڑنے کے رقت آمیز منظر دیکھنے میں آئے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *


ISLAM



TAGS