جرائمنمایاں

کراچی میں موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

 ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار  کرلیے گئے ۔

 ایس ایچ او پاکستان بازار نے دوران چیکنگ ملزم حذیفہ ولد محبوب اختر کو گرفتار کیا جبکہ گرفتار ملزم کے زیر استعمال سرقہ شدہ بھی  بھی برآمد کرلی گئ۔  KLH-3272

سوہائی عزیز کا کہنا تھا کہ برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 792/2021 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری و برآمدگی کے متعلق متعلقہ AVLC کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close