ادھر اُدھر کینمایاں

بحریہ ٹاور بن قاسم پارک کے قریب نامعلوم بائیک سوار کریکر پھینک کر فرار

کلفٹن بحریہ ٹاور بن قاسم پارک کے قریب کریکر دھماکہ  ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق نامعلوم بائیک سوار کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جبکہ دھماکے میں ایک سکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ واقعے میں زخمی عینی شاہد گارڈ کا بیان قلم بند کیا جارہا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close