ادھر اُدھر کینمایاں

اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ہل پارک کے 4 بنگلوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ہل پارک کے 4 بنگلوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

اینٹی انکروچمنٹ سیل کے سربراہ بشیر صدیقی نے بتایا کہ ہل پارک سے متصل 4 بنگلوں کوسپریم کورٹ کے حکم پر مسمار کیا جارہا ہے۔ ان بنگلوں کے لیے لیز پی سی ایس ایچ سوسائٹی نے دی تھی تاہم نقشے کے مطابق یہ بنگلے پارک کی حدود میں آتے ہیں۔

بشیر صدیقی نےبتایا کہ ہیوی مشینری کے ذریعے بنگلوں کی عمارتوں کو گرایا جارہا ہے اوراس آپریشن کو مکمل ہونے میں ایک ہفتے کا وقت درکار ہوگا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close