ادھر اُدھر کی

ترجمان کراچی بار کا کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کا دورہ

لیاری لاٸرز فورم کے رہنما اور ترجمان کراچی بار انورمیمن ایڈووکيٹ نے کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کا دورہ کیا بلوچ قوم کی بہادر بیٹی شہید کریمہ بلوچ کے بیہمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور قتل پر ماماقدیربلوچ سے تعزیت کی اور بلوچ مسنگ پرسنز کے حوالے سے جدوجہد پر سلام پیش کیا اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہوٸے کہاکہ اس ملک میں حق اور سچ کی بات کرنے والوں کو خاموش کرادیا جاتا ہے۔ اس موقع پر لیاری کے سماجی ورکر کامریڈ طارق بلوچ و دیگر دوست بھی موجود تھے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close