قومینمایاں

گندم کی امدادی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے فی من اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے فی من اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کے لئے گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے  1650 سے بڑھا کر 1800 روپے فی من کر دی ہے۔

تاہم گندم کی سرکاری قیمت میں اضافہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔

امدادی قیمت بڑھانے کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے سے بڑھ کر 910 روپے کی جائے گی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close