سیاسی باتیںنمایاں

معاشی سرگرمیاں شروع اور صنعتوں کا پہیہ چل پڑا ہے

سد عمر نے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران مہنگائی میں 5 فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان میں مہنگائی کے گراف میں مزید نیچے آئے گا

اسد عمر نے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران مہنگائی میں 5 فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان میں مہنگائی کے گراف میں مزید نیچے آئے گا۔ ملک میں صنعتی پیداوار میں 9 سے 35 فیصد بڑھی۔ مختلف صنعتوں نے کام شروع کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فروری میں برآمدات میں 13.8 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جبکہ بھارت اور بنگلا دیش کی ایکسپورٹ میں کمی ہوئی۔ اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 700 ملین ڈالرز کا زیادہ زرمبادلہ بھجوایا۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران 185 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ کیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close