جرائمنمایاں

کراچی ائیرپورٹ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم نے 94 لاکھ روپے مالیت کی 940 گرام ہیروئن پاؤڈر بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام کے مطابق مسافر کے سوٹ کیس کے سائیڈ وال میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی اعلیٰ کوالٹی کی 940 گرام ہیروئن برآمد ہوئی،کسٹم حکام کے مطابق ہیروئن کی عالمی مالیت 94 لاکھ روپے ہے۔

خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مسافر کا سامان اور برآمد شدہ ہیروئن پاؤڈر کو قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close