قومینمایاں

بلوچستان سےکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد،3 ملزمان گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وندر بلوچستان ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ سیب کے کریٹس سے لدے ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 227کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکر کے 02افراد کو گرفتارکرلیا

دورا ن موبائل گشت وندر ڈام کے علاقہ سے غیر قانو نی طریقے سے چھپایا گیا25,000 لیٹرایرانی ڈیزل برآمدکرلیا

وندر(بلوچستان) ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی کے دوران غیر قانونی طریقے سے اسمگلنگ کی جانے والی ا شیاء میں 4,315کلوگرام چھالیہ،269عدد ٹائر،665پیکٹ انڈین گٹکا،1,063 اسٹیک غیر ملکی سگریٹ، 59بیگز چائنا سالٹ، 808 پیکٹ نسوار اور430کلو گرام غیرملکی کپڑا برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ(کیماڑی) لانچ کے خفیہ خانوں میں چھپایاگیا 3100لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد01فرد کو گرفتارکرکے پکڑی جانے والی چرس، چھالیہ،ایرانی ڈیزل ا ور متفرق اشیاء کی مالیت تقریباً 368.67ملین روپےہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close