جرائمنمایاں

کراچی میں گودام سے بڑی تعداد میں مضر صحت چھالیہ بر آمد

کراچی کےعلاقےسائٹ ایریا میں کسٹم اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے کارروائی کے دوران گودام سے بھاری تعداد میں کروڑوں روپے اسمگل شدہ مضرصحت چھالیہ برآمد کر لیا

کراچی میں کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، سائٹ ایریا گودام سے بھاری تعداد میں کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ مضرصحت چھالیہ برآمد کر لیا۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹم کےمطابق چھالیہ کی مالیت چالیس کروڑ روپے سےزائد ہے۔

بتایا گیا ہے کہ گودام سے پچاس ٹن چھالیہ برآمد ہوا ہے جو چھالیہ کی بوریوں سے بھرا ہوا تھا، چھالیہ کی بوریوں سے گیارہ ٹرک لوڈ کئے گئے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close