پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ Spread the love پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی اونس نرخ میں بھی 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے سے ریکارڈ سطح ایک لاکھ 38 ہزار 100 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونے کے نرخ 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں ایک ماہ کے دوران سونے کی قیمت میں تقریباً 6 ہزار روپے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں 192 ڈالر کی کمی ہوچکی ہے RELATED کراچی سمیت سندھ بھر میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ شہر قائد کے باسیوں کیلیے بڑی خوشخبری چین سے 69 نئی بسیں کراچی پہنچ گئی کراچی والے ہوشیار ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بنک میں ڈکیتی واردات،ملزمان فرار