جرائمنمایاں

رضویہ میں منہدم ہونے والی بلڈنگ کا بلڈر پنجاب سے گرفتار

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے پنجاب میں کاروائی کرتے ہوئے رضویہ میں منہدم ہونے والی عمارت کے مرکزی کردار جاوید بلڈر گرفتارکر لیا پولیس کے مطابق بلڈنگ حادثے کے بعد سے جاوید بلڈر مفرور تھا جاوید بلڈر جاوید چیف کے نام سے جانا جاتا تھا جاوید بلڈر نے غیر قانونی طور پر رضویہ میں بلڈنگ تعمیر کی تھی حادثے کے وقت جاوید چیف خود بھی بلڈنگ میں فیملی کے ساتھ موجود تھا حادثے میں جاوید بلڈر کے علاوہ اس کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا ملزم کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا بعد ازاں جاوید اسپتال سے پنجاب فرار ہوگیا تھا ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے ٹیکنیکل سہولیات کی بنا پر ملزم کو ٹریس کیا واضح رہے کہ رضوایہ حادثے میں 27 افراد جاں بحق 23 زخمی ہوئے تھے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close