شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں

شہرِ قائد کراچی آج گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، گرمی کے باعث رات میں کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا …

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ …

گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف

گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف کراچی کے ضلع ملیر تعلقہ گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف ہوا ہے، ضلع ملیر انتظامیہ نے تعلقہ گڈاپ کے 14 گوٹھ غیر قانونی قرار دے کر عوام کو پلاٹس کی خریداری سے روک دیا۔ کراچی کے …

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی اسلام آباد: وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت …

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے، حالیہ ہونے والا اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا …

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے …

ملک میں پانی کا بحران سر اٹھانے لگا،ارسا نے خبردار کردیا

ملک میں پانی کا بحران سر اٹھانے لگا،ارسا نے خبردار کردیا ملک میں بجلی کے ساتھ ساتھ اب پانی کا بحران بھی سر اٹھانے لگا ہے اور صوبوں کو 26 فیصد پانی شارٹ فال کا سامنا ہے۔ انڈس ریوور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑا ڈیم تربیلا 53 روز …

کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم

کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم ہیں، وبائی امراض کے اسپتال کا عملہ گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہے۔ ہیلتھ کیئر ورکرز کے مطابق گزشتہ حکومت کے آخری دنوں میں 88 ورکرز کو نوکری سے …

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور خاندان کا جواں سال چراغ گل ہوگیا

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور خاندان کا جواں سال چراغ گل ہوگیا کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور خاندان کا جواں سال چراغ گل ہوگیا۔ سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں لوٹ مار کی وارادتوں میں اضافہ …

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی دو سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو ارسال کردی ہیں، جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 21 روپے تیس پیسے جبکہ جی ایس ٹی اور لیوی کے ساتھ فی لیٹر …


ISLAM



TAGS