سندھ ہائیکورٹ سکھربینچ نے سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ سکھر حیدر آباد موٹر وے نہ بننے کے خلاف وکیل خان محمد سانگی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں دائر پٹیشن پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد ارشد خان اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل …
Continue reading “سندھ ہائیکورٹ کا سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب”