شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

کراچی دھماکوں سے متعلق تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے خودکش سمیت تینوں بم دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں …

شہر قائد کے علاقے کھارادر میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سپردخاک

کراچی شہر قائد کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سنیہ …

سی ٹی ڈی کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 افراد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ہفتے مختلف اضلاع میں 18 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ اور 4 کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں 18 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، مختلف تنظیموں …

غیر قانونی تعمیرات پر ایس بی سی اے کے 6 افسران کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں مقدمہ درج

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت آباد نمبر 2 میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست پر ایس بی سی اے کے 6 افسران کیخلاف مقدمہ درج کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لیاقت آباد نمبر 2 میں قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست …

کراچی پولیس کی نارتھ ناظم آباد کے بنگلےمیں کارروائی، 11 سالہ لڑکی بازیاب

کراچی: پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں بنگلے سے 11 سالہ نوعمر لڑکی کو بازیاب کراکے والدین کے حوالے کردیا ، لڑکی گھریلو ملازمہ ہے ۔ مالک نے بیٹے کے پاؤں پر گرم پانی غلطی سے گرنے پر حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا ، پولیس حکام کے مطابق چھاپہ مار کارروائی نارتھ ناظم …

کراچی میں جائیداد کے تنازع پرفائرنگ سے ایک شخص قتل

کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے شوہرکے قتل میں ملوث اس کی بیوی اورآشنا کو گرفتار کر کےقتل کا معمہ حل کرلیا ۔ 21 اپریل کو سہراب گوٹھ تھانے کے علاقے ایوب گوٹھ میں واقع گھرمیں فائرنگ کرکے آصف ولد فقیر محمد نامی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔ پولیس نےابتدائی طورپرشبہ ظاہرکیا …

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری

کراچی میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کارروائیوں کے دوران تھانہ صدر نے ایک جبکہ آرٹلری میدان نے بھی ایک موٹر سائیکل چور گرفتار کیا، تھانہ صدر نے ڈیفنس کی حدود سے موٹر سائیکل چوری کے دوران بننے والی فوٹیج کی …

نیب نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

نیب نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب کو طلوب ملزم ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سندھ عامر اسراں کو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ملزم کی گرفتاری کے …

پولیس اور رینجرز کی ملیرلیاقت مارکیٹ میں کامیاب کارروائی ،دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے شہرقائد کے علاقے سعود آباد کی ملیر لیاقت مارکیٹ کی چھت پر چھپائے گئے 10 دستی بم اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملیر لیاقت مارکیٹ کی چھت پر چھپائے گئے دستی بم اور ڈیٹونیٹرز کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی نفری نے موقع …

پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں

پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں کراچی پولیس کی نااہلی اور بے حسی کی ایک اور مثال سامنے آگئی ، اکتیس مارچ کو سائٹ سپر ہائی وے کے رہائشی بزرگ شہری کے لاپتہ ہونے پر ڈھونڈا ہی نہیں۔ اغوا …


ISLAM



TAGS