شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کا درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شمال مغرب سے گرم اور …

بروقت فیصلے نہ ہوئے تومعاشی حالات مزید ابتر ہونگے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ایم کیوایم نئے انتخابات کے لیے تیار ہے پر نئی مردم شماری اور پھر نئی ووٹرلسٹوں کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں، سیاست بچانےکے لیے پیٹرولیم کی قیمتیں نہ روکیں، لیکن غریبوں پر بوجھ نہ ڈالیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم …

کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان،محکمہ موسمیات

میٹ آفس کے مطابق کراچی میں آج بروز ہفتہ 14 مئی کو بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ سمندری ہوائیں معطل ہونے سے گرمی کا زور باقی رہے گا۔ صبح کے اوقات میں کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ آج کراچی کا درجہ حرارت …

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری،درجہ حرارت 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور آج اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور ڈیرہ غازی خان میں 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق لاڑکانہ میں پارہ 46، سکھر 44، فیصل آباد، سرگودھا اور جھنگ میں 43، حیدرآباد 41 جب کہ پشاور اور کراچی کا درجہ …

کرونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا،شمالی کوریامیں اومیکروں وائرس کی تشخیص

مالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف کر لیا گیا۔ شمالی کورین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ میں اومی کرون کے سب ویرینٹ بی اے ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔ کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق خطرناک وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن …

سندھ ہائی کورٹ کا پورشنز بنانے والے بلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پورشنز بنانے والے بلڈر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایس بی سی اے افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ناظم آباد بلاک 2 ڈی میں غیرقانونی پورشنز کے کیس پر سماعت ہوئی ، درخواست گزار نے …

سندھ کے بعض حصوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ ،محکمہ موسمیات

شدید گرمی نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں نہیں ہوگا البتہ 13 اور 14مئی کو گرمی کی شدت زیادہ رہے گی جس دوران درجہ حرارت 38 …

ایف آئی اے کاجعلی ویڈیوز کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی ویڈیوز تیار کرکے وائرل کیے جانے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے واضع کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی ویڈیوز کا نوٹس لیکر ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی …

کراچی میں آج پارہ 40 سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ھے،محکمہ موسمیات

شہر قائد سمیت اندرون سندھ کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو کے دوران آج اور کل گرم ترین دن ہو سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پارہ 40 جبکہ اندرون سندھ کے کچھ اضلاع میں کہیں 49 اور کہیں 45 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے اور گلیشیئر …

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

مقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 24 پیسے کی کمی سے185.63 روپے ہوگیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 186.50روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض …


ISLAM



TAGS