شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، فی اونس نرخ میں بھی 34 ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے …

کراچی سمیت سندھ بھر میں گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ صوبے میں ہول سیل میں گندم 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس سے قیمت 67 روپے فی کلو ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے بڑھ کر 70 روپے کلو ہوگئی ہے۔ فلور ملز نے 10 کلو آٹے کا …

شہر قائد کے باسیوں کیلیے بڑی خوشخبری چین سے 69 نئی بسیں کراچی پہنچ گئی

شہر قائد کے باسیوں کیلیے بڑی خوشخبری ہے، 14 سال میں پہلی مرتبہ سندھ حکومت کے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی69 بسیں پہنچ گئیں ہیں۔ چین سے 69 نئی بسیں لے کر جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ 20 بسیں اورنج لائن کے لئے اور 49 بسیں انٹرا سٹی منصوبے کے لئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں انٹر …

کراچی والے ہوشیار ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

.محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ کل بروز جمعہ اور ہفتےگرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے …

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بنک میں ڈکیتی واردات،ملزمان فرار

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دن دیہاڑے بینک ڈکیتی کے دوران ڈاکو 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، مزاحمت پر 2 گارڈز کو زخمی کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ واردات شارع نور جہاں تھانے کی حدود میں ہوئی۔ واردات میں 8 ملزمان شامل تھے جو 20لاکھ روپے کی رقم لوٹ …

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے ایک روزہ دورہ کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔ اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی، مولانا اسد محمود کے علاوہ مفتاح اسماعیل، اکرم درانی اور متعلقہ اعلی عہدیداران بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ کراچی روانہ ہوئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی پہنچیں …

شہباز شریف پہلی بار سی ایم ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ طویل عرصے بعد کراچی آنے والے وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ماضی میں یہ شکایت رہی تھی کہ انہیں وزیراعظم کے استقبال کیلئے بلایا نہیں جاتا تھا۔ گزشتہ دور حکومت میں مراد علی شاہ نے صرف ایک مرتبہ وزیراعظم کا استقبال کیا تھا۔ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف …

سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کیے گئے اپنے اعلانات پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزیراعظم …

کراچی کے آٹھ مقامات پر حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز

کراچی کےآٹھ مقامات پر حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کراچی کے ان آٹھ مقامات پر حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا گیا، ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تعیناتی کے بعد شہر کے مختلف مقامات پر ہونے والے …

Karachi Supreme Court expresses strong anger over commercial activities on military land

Karachi: The Supreme Court has expressed strong anger over commercial activities on military land.


ISLAM



TAGS