سندھ کے ضلع جامشورو میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین میں تصادم میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی …
Latest News
جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن کی کامیاب کارروائی،04 مسافر گرفتار
کراچی ایئر پورٹ پر جعلی کاغذات پر بیرون ملک جانے والے04 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مذکورہ مسافر کراچی سے کینیڈا اور ترکی جانے کی کوشش کررہے تھے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کامیاب کارروائی کی ہے۔ اس کارروائی کے …
Continue reading “جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن کی کامیاب کارروائی،04 مسافر گرفتار”
ملک بھرمیں شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور
عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے …
Continue reading “ملک بھرمیں شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور”
حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پرقابو پانےکی کوششیں تیز
حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ پرقابو پانےکی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ موجودہ حکومت نے ایک اور ایل این جی کا رگو کا سودا کر لیا ہے، ایل این جی کارگو 17 سے 18 مئی کی سپلائی کے لیے خریدا گیا ہے۔ اسپاٹ ایل این جی کارگو خریداری کے لیے ایمرجنسی ٹینڈر جاری کیا گیا تھا، …
Continue reading “حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پرقابو پانےکی کوششیں تیز”
کراچی میں آج پارہ 40 سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ھے،محکمہ موسمیات
شہر قائد سمیت اندرون سندھ کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو کے دوران آج اور کل گرم ترین دن ہو سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پارہ 40 جبکہ اندرون سندھ کے کچھ اضلاع میں کہیں 49 اور کہیں 45 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے اور گلیشیئر …
Continue reading “کراچی میں آج پارہ 40 سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ھے،محکمہ موسمیات”
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی
مقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 24 پیسے کی کمی سے185.63 روپے ہوگیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 186.50روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض …
Continue reading “پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی”
خود کش دھماکے میں شہید ہونے والا وین ڈرائیور سپرد خاک
جامعہ کراچی میں خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والے وین ڈرائیور خالد کی میت کو قومی پرچم میں لپیٹ کر اعزاز کے ساتھ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وین ڈرائیور خالد کے ڈی این اے میچ ہوجانے پر اسکی میت کو قومی پرچم میں لپیٹ کر اعزاز کے ساتھ چھیپا …
Continue reading “خود کش دھماکے میں شہید ہونے والا وین ڈرائیور سپرد خاک”
یکم مئی سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان
یکم مئی سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے روز کراچی سمیت ملک کے دیگر شہرں میں تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ یکم مئی سے ملک کے مغربی علاقوں …
Continue reading “یکم مئی سے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان”
شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں
شہرِ قائد کراچی آج گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، گرمی کے باعث رات میں کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا …
Continue reading “شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں”
کراچی میں خاتون نے بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی
کراچی میں خاتون نے بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی کراچی کے علاقے منظور کالونی کی خاتون نے اپنے تین بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کی حالت خطرے …
Continue reading “کراچی میں خاتون نے بچوں سمیت نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں چھلانگ لگادی”