Thu Oct 6 0:00:21 UTC 2022

   ٹریفک اہلکار نیاز علی نے ایمانداری پر ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے نقد انعام        بلال کالونی پولیس کی بڑی کاروائی ، اسٹریٹ کریمنلز گروہ کے 6 کارندے گرفتار    

ٹریفک اہلکار نیاز علی نے ایمانداری پر ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے نقد انعام

کراچی میںٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔ کانسٹیبل نیاز علی کو DIG ٹریفک نے نقد انعام و توصیفی سند سے نوازا ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز نے جمعرات کو روز اپنے دفتر میں سلطان آباد ٹریفک سیکشن ضلع ویسٹ کے کانسٹیبل …

پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اور عملی اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں،وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عالمی برادری پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، پولیو کے خلاف جنگ میں ہمیں کئی کٹھن مراحل کا سامنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈونرز برائے انسدادِ پولیو کو بریفنگ کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے …

پاکستان یو ایس المنائی نیٹ ورک ری یونین کی رنگا رنگ تقریب

پاکستان یو ایس المنائی نیٹ ورک کراچی چیپٹر کی جانب سے میریٹ ہوٹل کراچی میں المنائی ری یونین دو ہزار بائیس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کا عنوان ثقافتی فرق اور اور بین المذاہب ہم آہنگی تھا۔تقریب کا آغاز پاکستانی قومی ترانے سے کیا گیا۔ پاکستان یو ایس المنائی نیٹ ورک کراچی چیپٹر کے …

میٹرک بورڈکاسالانہ امتحانات2023ء کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے پرائیویٹ جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات 2023، پہلے سے دیئے گئے امتحانات یا ایک ساتھ تمام پرچے کی رجسٹریشن اور سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کیلئے پرمیشن فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ نے طلباء وطالبات سے کہا ہے کہ …

گورنرسندھ کی حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفدسے ملاقات

قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی ملاقات کی وفد کی سربراہی چیمبر کے صدر عدیل صدیقی کررہے تھےوفد میں پیٹر ن چیف محمد اکرام سینئر نائب صدر نجم الدین قریشی ، نائب صدر اویس خان ، مرزا حسن مسعود بیگ ، محمد عدنان خان ،اعجاز …

پاکستان کا پہلے کیمبرج انٹرنیشنل اے لیول آن لائن اسکول کے لیے نجی اسکول سے معاہدہ

کیمبرج انٹرنیشنل کا پاکستان کے پہلے کیمبرج انٹرنیشنل اے لیول آن لائن اسکول کے لیے نجی اسکول سے معاہدہ طے پاگیا معاہدہ کے تحت برطانیہ کے ہوم برج اسکول کے ساتھ پاکستان کے نجی اسکول سسٹم کی شراکت داری ہوئی ہے طلباء کے لیے برطانیہ کا ہوم برج اسکول آن لائن اسکول پروگرام کے ذریعے …

اسکول آف بینکنگ اینڈ فنانس کی افتتاحی تقریب گرینچ یونیورسٹی میں منعقد

وائس چانسلر گرینچ یونیورسٹی محترمہ سیما مغل نے تقریب رونمائی میں اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول آف بینکنگ اینڈ فنانس پیشہ ورانہ مہارت، پیداواری صلاحیت اور بینکاری صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔ ہمارا مقصد ہر سطح پر متعلقہ، عملی، اور اختراعی کورسز تیار کرکے بینکاری تعلیم کے منظر نامے کو تبدیل کرنا ہے۔ انہوں …

پاکستان کو سیلاب کی شکل میں تاریخ کی بڑی قدرتی آفت کا سامنا ہے،عالمی برادری سے مدد کی اپیل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا ہے، متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو کا کام جاری ہے، عالمی برادری سے مدد کی اپیل ہے۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو …

مولانا فضل الرحمان کی سعودی عرب کے 92ویں قومی دن پر شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمدبن سلمان کو مبارکباد

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ حرمین شریفین کی مناسبت سے ہر مسلمان کا دل سعودی عرب کی محبت سے لبریز ہے، سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال ،مضبوط …

ریلوے کی سروسز بند ہونے کے باعث شدید مالی نقصان کا سامنا ہے،سیکرٹری ریلوے

سیلاب کے باعث ریل گاڑیاں نہ چلنے سے پاکستان ریلوے کو 7 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے اور ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی پیسے نہیں رہے۔ ریلوے منسٹری کے دفتر میں قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری ریلوے بورڈ مظہرعلی شاہ نے …


About Karachi