وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا جس میں بولٹن مارکیٹ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سے دہشتگردوں کےخلاف کریک ڈاؤن سےمتعلق معلومات لیں اور وفاق کی جانب سے ہر ممکن مدد کی پیشکش بھی کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی …
Continue reading “اتحاد اور یکجہتی سے ہم دہشتگردی کا مقابلہ کرسکتے ہیں”