شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد

شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں اجلاس منقعد سندھ پولیس میں شعبہ انویسٹیگیشن کو جدید اور مزید فعال کرنے کے لیے اجلاس ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں منقعد ہوا اجلاس کی صدارت ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کی۔ ایس ایس پیز انویسٹیگیشن …

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق 26 اپریل سے یکم مئی تک کراچی میں گرمی کی شدت زائد محسوس کی جائے گی اور اس دوران درجہ حرارت …

سپرہائی وے نجی ریسٹورنٹ کے قریب کار کی ٹکر سے 2 مبینہ ملزم ہلاک

سپرہائی وے نجی ریسٹورنٹ کے قریب کار کی ٹکر سے 2 مبینہ ملزم ہلاک کراچی: شہر قائد میں کار سوار شہری نے دو ڈاکوؤں کو کچل کر ہلاک کردیا۔ سپرہائی وے نجی ریسٹورنٹ کے قریب کار کی ٹکر سے 2 مبینہ ملزم ہلاک ہوگئے، دونوں ملزم کار سوار سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے۔ …

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاملیر ایکسپریس وے جلد مکمل کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاملیر ایکسپریس وے جلد مکمل کرنے کا حکم کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قائد آباد تک ملیر ایکسپریس وے کا حصہ 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملیر …

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دوپہر 2 بجے صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم ملاقات میں چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی …

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی اسلام آباد: وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت …

قومی لیڈروں کو عدالتی فیصلوں کا دفاع کرنا چاہیے

قومی لیڈروں کو عدالتی فیصلوں کا دفاع کرنا چاہیے اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ 10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 63 اے کی …

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 96پیسے کا اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 96پیسے کا اضافہ کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 96پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل سمیت دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے رحجان اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت قرضوں کا اجراء تمام سبسڈیز کے خاتمے سے مشروط ہونے جیسے …

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کے استعفے منظور کرلیے۔ کابینہ ڈویژن نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم …

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے ہونا تھی لیکن متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا …


ISLAM



TAGS