میرا کراچینمایاں

کراچی میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا سامان بیچنے والے کباڑیوں کی رجسٹریشن شروع

اے وی ایل سی پولیس نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کا سامان بیچنے والے کباڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی کباڑیوں اور استعمال شدہ پارٹس بیچنے والے افراد کے مکمل کوائف جمع کیے جارہے ہیں

گاڑیاں چوری کرکے اس کا سامان فروخت کرنے والے گروپس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ایس ایس پی عارف راؤ کےمطابق دکانداروں اور کباڑیوں کے فنگر پرنٹس بھی ریکارڈ کا حصہ بنائے جارہے ہیں ڈیٹا بنک کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کے مارکیٹوں میں رابطے تلاش کرنے میں بھی مدد ملے گی،

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close