میرا کراچینمایاں

کراچی میں موسم کی تبدیلی کے بعد ٹڈیوں کی بڑی تعداد میں آنے سے شہری پریشان

کراچی میں موسم کی تبدیلی کے بعد مختلف علاقوں میں ٹڈیاں بڑی تعداد میں آگئی ہیں۔ اچانک ٹڈیوں کی آمد سے شہری بہت پریشان ہورہے ہیں۔

نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔

نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود ہیں۔

ٹڈیوں کی بڑی تعداد میں آنے سے شہری پریشان ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close