قومینمایاں

انیس سال سے زیادہ عمرکے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں

اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمرکے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہوجائے گی۔

اسدعمرنے کہا کہ این سی اوسی اجلاس میں 19 سال سے اوپرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد  19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close