قومینمایاں

وزیر اعلی سندھ کے بہنوئی بھی کروناوائرس سے متاثر ہو گئے

کرونا وائرس نے سندھ میں اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیئے ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 09 مثبت کیس سامنے آئے
مثبت کیسوں میں وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ بھی شامل ہیں محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے بہنوئی کو آئیسولیشن وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close