سیاسی باتیںنمایاں

تمام وسائل بروئے کار لا کر ہمیں کراچی کے پانی کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہیں۔وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کو مزید پانی مہیا کرنے پر اجلاس ہوا جس میں وزیر بلدیات ناصر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، پی ڈی کے فور اسد ضامن اور دیگر حکام شریک ہوئے وزیر ااعلی سندھ نے کہا کہ تمام وسائل بروئے کار لا کر ہمیں کراچی کے پانی کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہیں کے فور ٹیکنیکل کمیٹی نے اپنی رپورٹ دی ہے وزیراعلیٰ سندھ نے کے ڈبلیو ایس بی کو ہدایت دی کہ پرانی جام برانچ سے 130 ایم جی ڈی پانی لانے کی اسکیم بنائی جائے میں نئے اسکیمز کرنے کے لیے تیار ہوں اگر 65 ایم جی ڈی کے دو سسٹم یعنی130 ایم جی ڈی ، بنائی جائے جس سے شہر کو 30 ایم جی ڈی اضافی پانی دے سکتے ہیں وزیراعلیٰ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو ہدایت کی کہپاکستان اسٹیل اور پورٹ قاسم کو 20 ایم جی ڈی پانی دیتے ہیں ا±ن سے باقاعدہ بلنگ کریں اسی دوران کے فور کو بھی شروع کروائیں جبکہ کراچی کی پرانی پانی کی کینال جو کہ ھالیجی جھیل کے قریب ہے کو شروع کریں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close