میرا کراچی

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے

کمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے۔

واضح رہے کہ سی این جی اسٹیشن 4 روز کی بندش کے بعد قلیل وقت کے لیے کھولے گئے ہیں۔

۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close