قومینمایاں

کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے بسیرا کرلیا درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد ہے اور شمال مشرق کی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع صاف اور موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close