ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی ایئرپورٹ پر 4 افراد میں بھارتی قسم کے وائرس کی تصدیق

سندھ میں کورونا کی بھارتی قسم کے چار کیسز کی تصدیق ہوگئی۔

سیکریٹری صحت کاظم جتوئی کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا انڈین ویرینٹ داخل ہوگیا، کراچی ایئرپورٹ پر 4 افراد میں بھارتی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کاظم جتوئی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر جن 4 متاثرہ افراد کی تصدیق کی گئی ہے ان میں سے 3 کراچی کے اور ایک گھوٹکی کا رہائشی ہے۔

سیکریٹری صحت نے مزید بتایا کہ 3 افراد عراق سے اور ایک مسقط سے پاکستان آیا ہے۔

حکام نے تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا ہے اور اہل خانہ کے بھی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close