جرائمنمایاں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں مسلسل اضافہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے کوئی علاقہ محفوظ نہیں ہے۔ شہر میں اس برس اب تک مختلف واقعات میں 32 افراد جاں بحق اور 258 زخمی ہوچکے ہیں۔ اس دوران 597 گاڑیاں اور 14 ہزار 971 موٹرسائیکلیں چوری ہوئی ہیں۔شہریوں سے 7 ہزار 582 موبائل فون چھینے گئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close