قومینمایاں

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز کے سبب تعلیمی ادارے سیل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
ضلعی حکام نے کورونا کیسز سامنے آنے پر مزید 2 تعلیمی ادارے سیل کیے ہیں جن میں اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر آئی ٹین ون اور ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف سیون تھری کو بھی سیل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو پہلے مرحلہ وار کھولا گیا جس کےبعد وزیر تعلیم شفقت محمود نے یکم مارچ سے معمول کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close