ادھر اُدھر کینمایاں

کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی پرکراچی کے 2ریسٹورنٹ سیل

کراچی کے ضلع جنوبی میں رات گئے کرونا ایس او پیز اور ٹائمنگ کی خلاف ورزی پر 2ریسٹورنٹ کو سیل کر  دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 ساؤتھ نے کلفٹن بلاک 2 کے علاقے میں کارروائی کی۔ سیل ہونے والے ریسٹورنٹ میں خیبر ریسٹورنٹ اور سب وے شامل ہیں۔

دوسری جانب مختیار کار سول لائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کلفٹن کے علاقے میں کوم تھری مال میں الکرم اسٹوڈیو آؤٹ لیٹ کو سیل کر دیا۔

واضح رہے کہ شہر بھر میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کارروائیاں جاری ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close