قومینمایاں

پاکستان میں کورونا تیزی سے بڑھنےلگا،تعداد24ہزارسے تجاوزکرگئ

پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 24 ہزار 73 تک پہنچ گئ

) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 24 ہزار 73 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 38 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 564 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1523 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 9077، سندھ میں 8640، خیبر پختونخوا میں 3712، بلوچستان میں 1495، گلگت بلتستان میں 388، اسلام آباد میں 521 جبکہ آزاد کشمیر میں 76 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close