قومینمایاں

پا کستان میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی۔

24 گھنٹے کے دوران 38 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے مزید 2 ہزار 963 کیس رپورٹ ہوئے۔  ملک بھر میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 45 ہزار 324 ہوگئی۔

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 60 اموات ہوئیں۔ ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار 547 ہوگئی۔

ملک بھر میں کورونا سے متاثر 3 لاکھ 72 ہزار 271 مریض صحت یاب ہوئے۔

پنجاب ایک لاکھ 24 ہزار 804، سندھ میں ایک لاکھ 87 ہزار 684 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا 50 ہزار 506، بلوچستان میں 17 ہزار 540 کیس رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد 33 ہزار 420، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 761 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 ہزار 427 ہوگئی، ملک بھر میں 58 لاکھ 65 ہزار 944 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close