قومینمایاں

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا اجلاس میں تمام متعلقہ وزراء اور افسران شریک تھے اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس ظاہر ہوا ہے آج 4 ٹیسٹ کیےگئے جس میں ایک مثبت آیا سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 107 سیمپلز ٹیسٹ کیے ہیں جس میں 4 مثبت آئے 4 مثبت میں سے ایک صحتیاب ہوکر گھر چلا گیا ہے جو مثبت آیا ہے اُس شخص کا تعلق کراچی سے ہے جو افرادتفتان میں سے آرہے تھے اُن کو پروگرام آج منسوخ ہوگیا ؛کل شام 5 بجے وہ تفتان سے نکلیں گے اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نےہدایت کی ک ایک مثبت کیس آیا ہے اس کے تمام قریبی اور رابطے میں رہنے والوں کو چیک کیا جائے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close