قومینمایاں

جے یو آئی کی اسرائیل نامنظور ریلی کے باعث کوریڈور 3 کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

ٹریفک پولیس کے مطابق جے یوآئی کی جانب سے کوریڈور پر مزار قائد کے سامنے اسٹیج بنایا گیا ہے جس کے باعث پیپلز چورنگی کے قریب کوریڈور تھری کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
ٹریفک پولیس کا بتانا ہےکہ صدر سے لائنز ایریا کے قریب کوریڈور تھری بھی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے اور ٹریفک کو ایمپریس مارکیٹ سے لکی اسٹار کی جانب متبادل راستہ دیا گی ہے جب کہ حسن اسکوائر پل غریب آباد سے اسٹیڈیم جانے والا حصہ اور حسن اسکوائر ایکسپو سینٹر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک بھی ٹریفک کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے ایکسپو سینٹر سے ٹریفک کو سیدھا نیوٹاؤن کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ ضلعی پولیس نے ٹریفک کو سکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیاہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close