ادھر اُدھر کینمایاں

کرپشن مقدمات کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے

 اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کرپشن مقدمات کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اپوزیشن کو کسی قسم کی رعایت اب نہیں ملے گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

 اجلاس میں اپوزیشن کے اداروں کے خلاف بیانیے پر بھرپور جواب دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے کے بعد بھی وزیر اعظم نے گزشتہ دنوں ٹائیگر فورس سےخطاب کرتے ہوئے اپوزیش جماعتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close