میرا کراچینمایاں

شہرقائد میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح میں اضافہ

کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2910 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 108افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت کے مطابق شہر میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ایک ہفتے میں ضلع شرقی میں کورونا کی شرح 7 فیصد تک پہنچ گئی۔ سب سے کم شرح ضلع ملیر میں 2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ضلع کورنگی میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ضلع جنوبی، غربی اور وسطی میں کورونا شرح 4-4 فیصد ریکارڈ کی گئی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close