میرا کراچینمایاں

کراچی میں مختلف ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کا رش برقرار

کراچی میں مختلف ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کا رش اب بھی برقرار ہے۔

خالق دینا ہال ویکسی نیشن سینٹر میں فائزر کے علاوہ تمام ویکسین موجود ہیں جبکہ ایکسپو سینٹر میں سائنو ویک ویکسین ختم ہونے کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد واپس لوٹ رہی ہے۔

دوسری جانب سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں آکسیجن ختم ہونے کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

علاوہ ازیں کراچی پولیس بھی بہت تیزی کے ساتھ ویکسی نیشن کرا رہی ہے اور اب تک پولیس کے 98 فیصد اہلکاروں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close