میرا کراچینمایاں

سی ٹی ڈی کا 4 سال بعد ریڈ بک کا 9 واں ایڈیشن جاری

کراچی میں سی ٹی ڈی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 سال بعد ریڈ بک کا 9 واں ایڈیشن جاری کردیا ہے، جس میں کالعدم تنظیموں کے نام شامل ہیں۔

انچارج سی ٹی ڈی مظہرمشوانی کے مطابق فہرست میں داعش کے 12، القاعدہ کے 18، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 23 دہشت گرد، انصار الشریعہ کے 4، لشکر جھنگوی کے 13، جنداللہ کے 2 دہشت گرد ریڈ بک کا حصہ ہیں۔

مظہر مشوانی نے بتایا کہ فہرست میں سپاہ محمد کے 24، سندھ ریزولوشن آرمی کے 4، بلوچ لبریشن آرمی کے 5 دہشت گرد بھی ہٹ لسٹ پر ہیں، ریڈ بک میں لیاری گینگ وار کے 33 کارندے بھی شامل ہیں۔
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close