ادھر اُدھر کی

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع ملیر انتظامیہ کی کاروائیاں

ڈپٹی کمشنر ملیر کی ھدایت پر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیر خالد بلوچ اور مختیار کار بن قاسم فرحان جتوئی کی نگرانی میں کاروائیاں کرتے ہوئے گلشن حدید کے دو شادی ھالوں پر 60 ھزار جرمانہ عائد کر دیا

جبکہ دوسری کارروائی کے دوران گلشن حدید کے دو مارٹ اور نیشنل ھاے وے کے ہوٹلوں پر 50 ھزار جرمانہ عائد کیا گیا

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور علی لغاری کا کہنا ہے کہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close