میرا کراچینمایاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی، زاہد نہاری سمیت تین ریسٹورینٹ سیل

ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی سخت ہدایات پر ضلع جنوبی میں اسسٹنٹ کمشنر صدر کے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے کارروائی کی

اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ اسد نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر صدر کی علاقے میں زاہد ریسٹورنٹ سمیت تین ریسٹورنس کو سیل کردیا ریسٹورنٹس کو انڈور سیٹنگ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کیا گیا کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر کی ہدایات

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close