جرائمنمایاں

سول لائن ہجرت کالونی سے مکان سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

سول لائن کے علاقے ہجرت کالونی کوبیٰ مسجد کے قریب مکان سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پلویس زرائع کے مطابق 24 سالہ پولیس اہلکار اظہر ولد فاروق کلفٹن تھانے میں تعینات تھا ابتدائی تفتیش میں وجہ موت پتہ نہیں چل سکی متوفی پولیس اہلکار کی نعش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close