ادھر اُدھر کینمایاں

سندھ میں ایس او پیز کے تحت آج سے تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ

سندھ میں ایس او پیز کے تحت آج سے تمام مزارات کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مزارات میں سماجی فاصلہ، زائرین اور عملے کے افراد کو لازمی ماسک پہننا ہوگا۔

اس کے علاوہ حکم نامے کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں گے۔

زائرین کو دس منٹ تک مزارات میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

علاوہ ازیں 50 سال سے زائد عمر کے افراد، بچوں اور کھانسی بخار کی علامات والوں کو اجازت نہیں ہوگی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close