Uncategorizedمیرا کراچی

سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان نے آج مرکزی چیئرمین حاجی گلمیر خان سلیمان خیل کی ہدایات پر کراچی میں سلیمان خیل ہاوس پر ایک پروقار عشائیہ کا انعقاد کیا

مرکزی رہنما مرزا خان سلیمان خیل ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی صدر شائستہ خان سلیمان خیل ایسٹ جنرل سیکریٹری شیر علی خان سلیمان خیل کی قیادت میں جس میں سلیمان خیل قبائل کے مشران سردار ملک عبدلستار خان سلیمان خیل Dsp ظہیر صاحب SHO اعظم میر صاحب مولانا آزاد جمیل سلیمان خیل سردار زیتو خان سلیمان خیل سردار زیتو خان سلیمان خیل پاک میڈیا کے چیئرمین قمر نعیم صاحب سینئر صحافی زیشان احمد صدیقی صاحب ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے صدر شیردل خان سلیمان خیل فتع خان سلیمان خیل شاھ فیصل سلیمان خیل حاجی گل سلیمان خیل اور دیگر اعلٰی شخصیت نے شرکت کی سلیمان خیل قوم کے بنیادی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی

سلیمان خیل قوم کے آبائی علاقوں زرمیلن سمبازہ قمردین کاریز گلکچ کے بنیادی پچیدہ مسائل پر بات چیت ہوئی اتفاق اور اتحاد پر زور دیا ہم ان سب مہمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیا انشاءاللّہ پاکستان کے سطع پر سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کارنر میٹنگ اعشائیہ کا انقاد کریگی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close