جرائم

ماڑی پور پولیس کی کاروائی، گٹکا ماوا ڈیلر گرفتار بڑی مقدار میں ماوا اور انڈین گٹکا برآمد

ترجمان ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ماڑی پور نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا ڈیلر بنام عادل احمد کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں ماوا اور انڈین گٹکا برآمد کر لیا

ملزم کے قبضہ سے 30 عدد ماو، 200 عدد JM گٹکا، 200 عدد رجنی گٹکا، 200 عدد سفینا گٹکا اور 200 عدد ون ٹو ون گٹکا برآمد ہوا ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 360/2020 بجرم دفعہ 4/7/8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close