ادھر اُدھر کینمایاں

سمندی طوفان کے اثرات کے پیشِ نظر سمندر میں طغیانی آج بھی رہ سکتی ہے،محکمہ موسمیات

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندی طوفان کے اثرات کے پیشِ نظر سمندر میں طغیانی آج بھی رہ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ماہی گیر ساحل کے قریب شکار کے لیے جاسکتے ہیں،ماہی گیر گہرے سمندر میں جاتے ہوئے فی الحال احتیاط کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سمندری طوفان کےاثرات کے پیشِ نظر ماہی گیروں کو20 مئی تک سمندر میں شکار کے لئے جانے سے روک دیا گیا تھا۔

انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز کراچی کےعلاقہ ابراہیم حیدری سمیت مختلف علاقوں کی کشتیاں کیٹی بندر کے ساحل پر لنگر انداز رہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close