قومینمایاں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گی

اسلام آ باد: سندھ کے علاوہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق ہفتے میں 5 روز تک کھلے رہیں گے۔خیال رہے وفاقی حکومت کے موجودہ فیصلے کے مطابق حالیہ فیصلے کا اطلاق تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا، تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔دوسری جانب سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کے فیصلے پر عملدرآمد سے انکار کیاہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close