روشن پاکستان

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد ،طلباء کو ڈگریاں تفویض

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد کی میں، 441؍ گریجویٹس ، 56ایم ایس کے طلباء کو ڈگریاں تفویض کر دی گئیں داؤد یونیورسٹی کے آٹھویں کانووکیشن کی صدارت مشیر تعلیم اور پرو چانسلر نثار احمد کھوڑو نے کی

اس موقع پر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ اعلیٰ تعلیم پر مرکوز ہے ، داؤد یونیورسٹی کی ترقی حیران کن ہے داؤد یونیورسٹی انجینئرنگ کی جامعات میں اپنا نام پیدا کررہی ہے گریجویشن اور ماسٹر کرنیوالے طلباء اور انتظامیہ داؤد یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کا کہنا تھا کہ ہم نے یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا استحکام کے بعد شام کی کلاسز اور پی ایچ ڈی پروگرام ہماری کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close